the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاست کی موجودہ مخلوط حکومت روز اول سے ریاست جموں وکشمیر کے آئین کی بیخ کنی اور جمہوریت کی دھجیاں اُڑانے میں مصروف عمل ہے اور مخلوط اتحا د میں شامل پی ڈی پی اپنا اقتدار بنائے رکھنے کے لئے خود کو بادشاہ سے زیادہ وفادار ثابت کرنے کی تگ و دو میں ریاست دشمن کاموں میں دن رات لگی ہوئی ہے۔
اپنی رہائش گاہ پر وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے پارٹی



لیڈران، عہدیداران، کارکنان اور عوامی وفود سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر عمر نے کہا کہ انتخابی نتائج کے بعد پی ڈی پی کے بھاجپا کے ساتھ اتحاد کرنے کے ساتھ ہی ریاست دشمن پالیسی پر عمل شروع ہوا۔
پی ڈی پی اور بھاجپا نے جموں وکشمیر کے اپنے پرچم کے تقدس کو پامال اور درجہ کم کرکے حکومت کا آغاز کیا اور پھر سکولوں میں سٹیٹ سبجیکٹ اسناد کی تقسیم، شرناتھیوں کو مستقلی باشندگی دینے، دفعہ35Aاور دفعہ 370کو ختم کرنے کے لئے خطرناک کھیل کھیلا گیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.